علامہ سید ابراہیم رئیسی پیر کے روز اپنے اعلی سطحی وفد کے ساتھ عمان کا دورہ کریں گے۔
ایرانی صدر پڑوسی سفارتکاری کا تسلسل اور اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی تعلقات کو وسعت دینے کے لیے عمان کے سلطان "ہیثم بن طارق آل سعید" کی سرکاری دعوت پر 23 مئی بروز پیر مسقط کے لیے روانہ ہوں گے۔
العلم کے محل میں ایک باضابطہ ملاقات، عمان کے سلطان کے ساتھ دو طرفہ ملاقات، متعدد تعاون کی دستاویزات پر دستخط، مقیم ایرانیوں سے ملاقات اور عمانی تاجروں اور اقتصادی کارکنوں سے ملاقات ایرانی صدر کے دورے عمان کے منصوبے میں شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، 50 ایرانی اقتصادی کارکنوں اور تاجروں نے گزشتہ ہفتے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کی مضبوطی کے لئے عمان کا دورہ کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت سلطنت عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید کی باضابطہ دعوت پر پیر کے روز اس ملک کا دورہ کریں گے۔
متعلقہ خبریں
-
بادشاہ عمان نے ایران سے تعاون کے فروغ کی حکومتی ہدایت دی
تہران، ارنا- بادشاہ عمان "ہیثم بن طارق" نے اسلامی جمہوریہ ایران سے باہمی تعاون بڑھانے کا حکومتی…
-
ایرانی وزیر خارجہ کا عمان کیساتھ تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور عمان کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کی اہمیت خاص…
-
عمانی سلطان اور قطری امیر کی صدر رئیسی کو عید الفطر کی آمد پر مبارکباد
تہران، ارنا - عمان کے سلطان اور قطر کے امیر نے الگ الگ ٹیلی فونک گفتگو میں آیت اللہ رئیسی اور…
آپ کا تبصرہ